What is defixy? intro of defixy

 

What is defixy? intro of defixy
ڈیفسی کیا ہے؟

https://defixy.com/


ڈیفکسی پروٹوکول ایک ڈیسنٹرالئز پی ٹو پی مارکیٹ پلیس ہے۔ جدھر کسٹمرز ایک دوسرے کے ساتھ اپنے کریپٹو اثاثے تبدل کرنے کے علاوہ وہ اپنے چھوٹے چھوٹے سٹور بھی بنا سکتے ہیں اور ان کو اپنی مرضی سے ترتیب بھی دے سکتے ہیں

ڈیفکسی پروٹوکول میں مندرجہ ذیل خصوصیات شا مل ہونگی۔

1 پی ٹو پی مارکیٹ پلیس:

جدھر صارف اپنے کریپٹو کرنسی کو ڈیسنٹرالئز طریقے سے بیچ سکتے ہیں۔

پی ٹو پی کی اہم خصوصیات 

صارفین کسی بھی کریپٹو جوڑی کے درمیان، وائٹ لسٹ اثاثوں کے درمیان سودہ کرنے کے اہل ہونگے بلکہ وہ فیئٹ کرنسی میں بھی لین دین کرنے کے قابل ہونگے وہ اپنے بلاک چین اثاثے بھی سیل کر سکتے ہیں۔

اس ڈیفکسی پلیٹ فارم کے ذریعے سے ، ا ثاثے رکھنے والے افراد ڈیفکسی پلیٹ فارم کے اندر چھوٹے چھوٹے سٹور بھی بنا سکتے ہیں اور دوسے صارفین کو اپنی مرضی کے مطابق اپنی مصنوعات اور خدمات فراہم کر سکتے ہین

کیوسک رکھنے والے مالکان دوسرے فوائد حاصل کرنے کے علاوہ پلیٹ فرام پر جمع ٹرانزیکشن فیس کے ایک حصے سے کو استمعال کر سکے گے

 

ڈئنیمک بٹس:

ڈیفکسی پرٹوکول اپنے یوزر کو بیٹ لگانے کی سہولت بھی دیتا ہے جس کے ذریعے صارف مختلف انعامات جیت سکتا ہے۔

اس کے لیے دو طریقے واضع کیے ہیں 

1 بلاک کی مدت جو دن میں ماپا جاتا ہے اور اس کی ڈیمانڈ سپلائی کے تناسب سے رکھی یے

پروٹوکول میں تاوان کا لاک رکھنے کی بھی تجویز دی گئی ہے

مثال کے طور پر اگر کوئی شخص اپنے اثاثے تیس دن تک ان کو لاک میں رکتھا ہے اور پھر اس کو وقت سے پہلے ہی اپنا فیصلہ واپس لے لیتا ہے تو پھر اس کو پیمنٹ ادا کرنی ہو گی اپنا بلاکنگ کا فیصلہ واپس لینے کے لیے۔

قرض کی سہولت :

ڈیفکسی قرض لینے کی بھی سہولت دیتا ہے صارف شرح سود کے ساتھ قرض لے سکتا ہے 

قرض لینے والا کسی بھی کرنسی میں قرض واپس کر سکتا پے  اب یہ اس کے اوپر ہے کہ وہ لچکدار یا فکس ریٹ کا انتخاب کرتا ہے۔

4. ڈیبٹ انٹیگریشن کارڈ:

ہدف والے علاقوں کی ریگولیٹری ضروریات کو پورا کرنے کے بعد ، DeFiXy پروٹوکول کارڈ کی ادائیگی کے حل کو یکجا کرے گا جو صارفین کو براہ راست کریپٹوسیٹس خرچ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔

ڈیفکسی پروٹوکول اپنے تمام فیچیرز ایسے افراد پر نافذ کرے گا جو بلاک ٹکنالوجی کے بارے میں زیادہ معلومات نہی رکھتے،اس کا انٹرفیس ایسا ہو گا جس کو ہر کوئی استعمال کر سکے گا اور یہ انٹرفیس صارف فرینڈ لی ہو گا لوگ اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے آسانی سے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکے گے۔

ڈیفکسی ایک بہترین ڈیفائی سسٹم ہے جو جدید ٹکنالوجی یعنی بلاک چین کا استمعال کو عام صارف تک پہچنا چاہتا ہے وہ بھی بغیر کسی رکاوٹ کے ۔ تاکہ صارف آسانی سے اپنے لین دین کر سکیں اور کوئی قانونی رکاوٹ نہ ہو اور فیس بھی کم ہو ۔

What is defixy? intro of defixy What is defixy? intro of defixy Reviewed by online marketing on 10:31 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.